سنگ طباشیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سفید رنگ کا نرم کمزور پتھر جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔ ادویات میں کثرت سے مستعمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سفید رنگ کا نرم کمزور پتھر جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔ ادویات میں کثرت سے مستعمل۔